بجلی کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے اور لگیں گے، وزیر توانائی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے اور سسٹم کے واپس آن لائن آنے میں ابھی مزید چند گھنٹے لگیں گے۔
وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…