نواز شریف کے وارنٹ برطانیہ میں غیر موثر ہیں، برطانوی دفتر خارجہ

فوٹو :فائل لندن: برطانیہ نے نوازشریف کیلئے پاکستان سے جاری ہونے والے وارنٹ کو اپنے ملک میں غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف یہاں قیام کر سکتے ہیں. اس حوالے سے برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان سے جاری وارنٹ سابق

نواز شریف کاسعودی عرب جانے کا فیصلہ، انتظامات کیلئے سٹاف پہنچ گیا

فوٹو :فائل لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف چند روز تک سعودی عرب جارہے ہیں جہاں وہ تین ہفتے تک قیام کر سکتے ہیں. نواز شریف کے سعودی دورے کے حوالے سے سے اردو پوائنٹ نے ذرائع کا حوالہ دے کر خبر دی ہے

حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی کے عہدہ سے ہٹا دیا

اسلام آباد: نعیم بخاری کووفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ دو دن قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کی برطرفی

جنوبی افریقہ کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے14 سال بعد کراچی پہنچ گئی۔ 38 رکنی سکواڈ چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی پہنچا،میزبانوں نےفول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے۔ پاکستان پہنچنے والے تمام کھلاڑی کوویڈ ٹیسٹنگ کے

واٹس ایپ نے گھٹنے ٹیک دیے، اکاؤنٹس بند نہ کرنے کا اعلان

فوٹو :فائل مینلوپارک(ویب ڈیسک)واٹس ایپ انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں اور 8فروری سے کسی صارف کا بھی کاﺅنٹ بندنہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے. دنیا بھر سے وٹس اپ صارفین کا دباؤ اور دیگر ایپس پر دھڑادھڑ منتقلی کے باعث وٹس اپ انتظامیہ نے

اپوزیشن نہیں کریمینلز ،بلیک میلرز ہیں،انکو مولانا کہنا جرم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں فیصلے میرٹ پر کرتاہوں، کابینہ کے فیصلے کے مخالف اگر جانا ہے تو آپ استعفیٰ دیں. نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ اگرکوئی وزیرکابینہ کےفیصلےسےاتفاق نہیں کرتا تو وہ استعفیٰ

مدرسہ کے ڈرائیور کی 3 کمسن بچوں سے بدفعلی

فوٹو : سوشل میڈیا مردان (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ایک مدرسے کے ڈرائیور نے 3 کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 بچوں کی جانب سے مردان پولیس کو شکایت درج کروائی گئی کہ مدرسے

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہےاور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی طرف سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد استعفے کی منظوری کا

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

دبئی(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔ پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی

اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں، آئی جی جمیل الرحمان

اسلام آباد(فدا محمد خان) انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے کہا یے کہ اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں ، سائلین اور افسران کے مابین روابط کے فقدان کو دور کرنے کے لئے افسران کو عوام میں جا کر مسائل سن کر حل