معروف گلو کار شفاء اللہ روکھڑی انتقال کر گئے
میانوالی(ویب ڈیسک) میٹھی سروں کے نامور گلو کار شفاء اللہ خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔
معروف گلو کارشفاء اللہ خان روکھڑی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں اسلام آباد ہسپتال لے جایا جارہا تھا تاہم وہ راستے ہی میں دم!-->!-->!-->…