ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 146.52 روپے تک پہنچ گیا
کراچی(ویب ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 13 پیسے اضافے سے 146.52 روپے پہنچ گیا۔
آج ا نٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک امریکی ڈالر 141 روپے 39 پیسے کا تھا جس کی قدر میں دیکھتے ہی دیکھتے اضافہ ہوا اور 5 روپے 61 پیسے مہنگا!-->!-->!-->…