طورخم اور چمن بارڈر 4 دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس خطرات کے باوجود پاکستان نے افغان حکومت کی درخواست پر طورخم اور چمن بارڈر 4 دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد چمن!-->!-->!-->!-->!-->…