کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمہ، پولیس پر دباو کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

فوٹو: فائلکراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے دوران پولیس افسر کی بے عذتی اورہراساں کرنے کے معاملا پر سندھ حکومت کے وزراء پر مشتمل پانچ رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف تھانہ بریگیڈ

ایرانی خاتون نے لندن میں فلم فیسٹیول کا انعام جیت لیا

لندن(ویب ڈیسک)ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات نے اسکرین پاور لندن فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات کو لندن اسکرین پاور فلم فیسٹیول میں چائلڈ آف ارتھ یا فرزند زمین نامی فیلم کی

ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا

فوٹو: سحر ٹی وی ایران واشنگٹن :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا امریکی صدر نے اب تک یہ اکاؤنٹ ظاہر نہیں کیا تھا۔ اس حوالے سے امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالیاتی جائزے میں اس بات کا انکشاف ہوا

وفاقی کابینہ کے غیر منتخب ارکان کے زیر استعمال دو دو گاڑیاں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ کے کئی غیر منتخب ارکان کے زیر استعمال دو دو سرکاری گاڑیاں ہیں ان میں سے بعض کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہ بات سینیٹ کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے تحریری جواب میں بتائی گئی ہے،گذشتہ تین

دوسری شادی کرنے پر 10ملین دینار قرض ملے گا

فوٹو: سکائی نیوز، سبق فائلبغداد(نیٹ نیوز)عراق میں معمر کنواری خواتین کی شرح 70فیصد تک بڑھ جانے کے پیش نظر عراق میں دوسری شادی کرنے پر 10 ملین دینار قرض دیا جائے گا۔ اس حوالے سے سبق ویب سائٹ نے ایک سروے کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ

سعودی عرب نے ایک اور خاتون سفیر کی نامزدگی کردی

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب نے ایک اورخاتون کو غیر ملکی سفیر کے طور پر نامزد کر دیا ہے. سعودی عرب کی بیرون ملک نامزد کردہ خاتون کا نام آمال یحییٰ المعلمی ہے جو کہ ناروے میں بطور سعودی سفیر خدمات سرانجام دیں گی. سعودی وزارت خارجہ

اپوزیشن کی تحریک

حسین حقانی تحریک کی رفتار برقرار رہی تو صفحے الگ ہو سکتے ہیں گوجرانوالہ اور کراچی میں دو بڑے جلسوں کے بعد حزب اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے ملک میں سول ملٹری تعلقات کے ازسرنو جائزہ کے دروازے

پاکستانیوں کیلئے بیرونی ملک روزگار کے دروازے کھل گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے بیرون ممالک خاص کر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں نئی ملازمتوں کے دروازے کھل گئے ہیں ۔ اس حوالے سے ،اردو نیوز ، کے مطابق ملازمتوں کے مواقع سامنے آنے کے بعد پاکستان کے اوورسیز ایمپلائمنٹ

مریم نواز کی،شیر جوان، کے نام سے فورس بنانے کی تیاری

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ، شیر جوان ، کے نام سے فورس بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اس مقصد کیلئے وہ یونیورسٹیز کے دورے بھی کریں گی۔ اس حوالے سے دنیا نیوز کی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ

آذر بائیجان نے آرمینیا سے24دیہات، ایک شہر آزاد کرا لیا

فوٹو: فائلباکو(ویب ڈیسک)آذر بائیجان جنگ کرکے آرمینیا سے مزید کئی دیہات اور ایک شہر آزاد کرا لیے ہیں دونوں ممالک کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر علی علیزاد نے ٹویٹر پر اُردو زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مزید