فوج حکومت کاذیلی ادارہ ہے، امریکہ سے تعلقات ہمارا ڈومیئن نہیں،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے غیرملکی قوتیں داعش کوپاکستان میں پاؤ جمانے کیلئے مدد کررہی ہیں، ای یو ڈس انفولیب کی ہر پہلو سے تحقیقات کررہے ہیں یہ تحقیقات جلد میڈیاکے سامنے لائیں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر!-->!-->!-->…