پاکستان ڈے پریڈ ، پاک فضائیہ اور ترکی کے طیاروں نے فضائی کرتب دکھائے
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پریڈ جاری ہےایف سیون تھنڈر اور ترکی کے طیاروں نے بھی کرتب دکھائے۔
شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں تمام صوبوں کی ثقافت جھلک رہی ہے جب کہ چاروں صوبوں،!-->!-->!-->…