ن لیگ کو ایک اور محاذ پر شکست، یوسف رضا گیلانی اپوزیشن لیڈر مقرر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کو ایک اور محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈ بننے کانوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم!-->!-->!-->…