شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابراعظم کشمیر پریمئر لیگ کی کس ٹیم میں ؟

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک )کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا گیاہے ،شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابر اعظم اور سرفراز احمد کن کن ٹیموں کا حصہ بنے ہیں تفصیلات جاری کردیں ۔ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کشمیرپریمیر لیگ تیمور

دوستانہ تعلقات اور امن کیلئے کشمیر کا حل ضروری ہے، عمران کا مودی کو خط

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کو جوابی خط لکھ دیا، پرامن اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں لیکن دیرپا امن کیلئے کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کا حل ضروری ہے. وزیر اعظم نے لکھا ہے

اسلام آباد کا تبلیغی اجتماع ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) تبلیغی جماعت نے کورونا کے باعث اسلام آباد کا سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا ہے. یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کی ہے ان کا کہنا ہے کہ تبلیغی جماعت نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا

خواجہ سرا پر جنسی تشدد کے کے 2 ملزمان گرفتار

ہری پور(رپورٹ)خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی تشدد اورسر کے بال کٹانے کے واقع میں ملوث دو ملزمان تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کرلئے. تھانہ صدر کی حدود ڈھاکہ رکھ دہیہ چکہائی میں خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی و سر کے بال کٹانے کا

وفاقی اور سندھ حکومت کا الگ الگ ویکسین خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت اور صوبہ سندھ کی چین سے الگ الگ کورونا ویکسین خریدنے تیاریاں کی جارہی ہیں وفاقی حکومت چینی کمپنی سے لاکھوں کورونا ویکسین کا معاہدہ طے پایا گیا ہے۔ پاکستان نے چین سے مجموعی طور پر ستر لاکھ ویکسین کا

فیس بک، ٹوئٹر، وٹس اپ کو قانون کے تابع بنانے پر کام شروع

فوٹو: نیوز باکس ، فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے سوشل میڈیا قوانین مرتب کرنے پر کام شروع کردیا ہے اوروزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین

سعودی عرب میں’دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن’ خواتین کے دلکش فن پارے

فوٹو : سکرین گریب الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی خواتین سمیت مختلف ممالک کہ 40 خواتین آرٹسٹ نے حصہ لیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں موھوب آرٹ گیلری کی جانب سے دو روزہ

کپتان وزراء کی فیلڈ پلیسنگ سے ناخوش، مزید تبدیلیاں متوقع

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کی تبدیلی کے بعد اپنی ٹیم میں مزید تبدیلیاں کرنے کی تیاری کرلی ہے، کپتان اب تک کی اپنی فیلڈ پوزیشن سے مطمئن نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے سے کابینہ میں موجود حماد اظہر،

رمضان میں مساجد سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اعلان

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ گزشتہ سال کی طرح پورے رمضان میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔ وزارت کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں منعقدہ قومی حفظ و قرآت مقابلے کی