طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، وزیر داخلہ
فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ!-->!-->!-->…