عمران خان کی ایک خوبی آج بھی اچھی لگتی ہے، ریحام خان

فوٹو:فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ریحام خان نے اپنے سابق شوہر عمران خان کے خلاف بولتے بولتے اچانک ان کی تعریف کردی اور کہا کہ مجھے عمران کی ایک خوبی آج بھی بہت پسند ہے ۔ لندن میں ایک انٹرویوکے دوران وزیراعظم عمران خان کی سابق

احمد مسعود کیا کرنے جارہا ہے؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) طالبان کے کابل پر غلبہ کے بعد افغانستان کے بعض صوبوں بالخصوص پنج شیر سے متضاد خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے پہلے مغربی میڈیاکے زریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ احمد مسعود امریکہ کی مدد سے طالبان کے ساتھ لڑنے کا

گوادر میں حملے کی جامع تحقیقات کی جائیں، چینی سفارتخانہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)چین نے گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے کہا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں دونوں ممالک کے زخمیوں سے ہمدردی

پروفیسر محمد حفیظ ہتھرو ائرپورٹ پر لٹک گئے

لندن(ویب ڈیسک) سابق کپتان پروفیسر محمد حفیظ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر پھنس گئے ہیں اور کنیکٹنگ فلائٹس منسوخ ہوگئیں.۔محمد حفیظ کیریبین پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے لاہور سے براستہ لندن ویسٹ انڈیز جارہے تھے مگر ہیتھرو ائیرپورٹ پر ان کی فلائٹ

جمیکا، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو109سے ہرادیا، ٹیسٹ سیریز برابر

جمیکا :پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے ، شاہین شاہ نے میچ میں10وکٹیں حاصل کیں۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

پاکستان پر تنقید ہو تو خاموش نہیں رہ سکتے، آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے اس پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور واقعہ ،افسران معطل، اقرارالحسن کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خاتون کے ساتھ گریٹر پارک میں دست اندازی کرنے کے واقعہ پر ڈی آئی جی آپریشنز سمیت متعدد افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،سوشل میڈ یا شوائد سامنے آنے کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ویڈیو بنانے کی تحقیقات نہیں کی جارہی۔

ماحولیاتی مسائل سے آگاہی کا فقدان

دلاور خان تنولیماحولیاتی مسائل کی نوعیت کچھ اس طرح کی ہے کہ ان مسائل کی منفی اثرات فوری طور پر ہمیں نظر نہیں آ رہے ہوتے۔ میں اس بات کی وضاحت کچھ مثالوں سے کروں گا، سب سے پہلے ہم پانی کی قلت کو لیتے ہیں، پانی کی کمی کبھی بھی دنوں یا مہینوں

ڈھڈیال،لاپتہ بچہ زخمی حالت میں بازیاب، زیادتی کا مقدمہ درج

بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)ڈھڈیال بٹنگ خواجہ کا رہائشی بچہ کامران ولد ذوالفقار جوکہ چند دن قبل اچانک لاپتہ ہوگیا تھا اور یہ بچہ کچھ وقت بعد علاقے میں ویران جگہ سے زخمی حالت میں ملا۔ ایف آئی آر کے مطابق اس بچے کا جب میڈیکل چیک اپ کیا گیا تو

اشرف غنی دھوکہ باز فریبی ہے ،کبھی اعتماد نہیں کیا، ٹرمپ

واشنگٹن( ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے اشرف غنی فریبی اور دھوکے باز شخص ہے مجھ اس پر کبھی بھی اعتماد نہیں تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں یہ بات پہلے بھی کھل کر کہہ چکاہوں کہ اشرف غنی ناقابل اعتبار شخص