مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر، ویڈیو وائرل

فوٹو: ٹوئٹر حرمینمکہ مکرمہ( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر چمکی تو یہ منظر کسی نے کیمرے میں محفوظ کرلیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے عاجل ویب سائٹ کے مطابق ویڈیو میں

افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کیلئے لاہور میں ہنگامی انتظامات

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لیے لاہور میں بھی ہنگامی انتظامات کر لئے گئے، پرانے ائیرپورٹ لاونج کو فنکشنل کیا گیاہے جبکہ امیگریشن اور کسٹم کاونٹر بھی نصب کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن کے ایک

خواتین اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں، شاہد آفریدی

نواب شاہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹار آل راونڈراور سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی جو کہ ان دنوں تبلیغی جماعت کے ہمراہ دورے پر ہیں نے نواب شاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج

امریکی ناظم الامور کی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکی ناظم الامور نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا ، اسلحہ برآمد

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا، مارے گئے دہشتگرد سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے

شعیب ملک اور حفیظ کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہونا چایئے، شاہد آفریدی

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے پر رمیض راجہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ رمیض بھائی تجربہ کار ہیں کرکٹ کی ایک دنیا دیکھی ہے وہ کرکٹ سمجھتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے

کراچی، کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 14 مزدور جاں بحق

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورنگی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی، جاں بحق ہونے والے تمام مزدورتھے۔ مہران ٹاؤن کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی تھی، فائر بریگیڈ نے کئی

کابل دھماکے،13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومتکابل ائیرپورٹ پر 3 خود کش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک ہوگئے ہیں 140 افراد سے زائد زخمی ہیں بعض زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے . یہ دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں

پوری دنیا کو افغانستان کی مدد کرنی چاہئے ، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دیوالیہ ہوتے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا، قانون کی حکمرانی ہماری اولین ترجیح ہے، ہم نے ماضی کی طرح کسی کیلئے استعمال نہیں ہونا، پہلے امریکہ کے اتحادی بن کر تباہی کے سواء کیا

انگلش میڈیم سسٹم نے ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا ، وزیراعظم

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انگلش میڈیم سسٹم ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا یکساں تعلیمی نصاب کاآنیوالے وقت میں بہت بڑا فائدہ ہو گا انگلش میڈیم ذہنی غلامی لایاہماری تنزلی کی بڑی وجہ انگریز کا تعلیمی نظام ہے