عمر شریف ویل چیئرپر، تصویر وائرل ہونے پر مداح پریشان
کراچی( ویب ڈیسک)نامور کامیڈین و میزبان عمرشریف کی سوشل میڈیا پر تصویر پر لوگوں کی جانب سے ان کی صحت کے بارے میں تشویش کااظہار کیا جارہاہے ۔
یہ تصویر شیئر ہوئی ہے جس میں صدارتی ایوارڈ یافتہ لیجنڈ اداکار عمر شریف باریش ہیں اور ایک ویل!-->!-->!-->…