نیوزی لینڈ کی پاکستان کو نئی پیشکش، سابق پاکستانی کرکٹرز کی مخالفت

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو سیریز منسوخی کے فیصلے پر پچھتاوا ہے اور پاکستان کے ساتھ کرکٹ روابط بحال کرنے پر آمادہ ہے تاہم وہ پاکستان آنے کی بجائے نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے…

پارلیمانی سیکرٹری فضل الٰہی کا واپڈا و سوئی گیس دفاتر کو تالے لگانے کااعلان

فوٹو: فائل پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کرنے پرمتعلقہ دفاتر کو تالے لگانے کااعلان کردیا۔ پشاور میں منعقدہ جرگے میں بات کرتے ہوئے فضل الہی کا کہنا تھا کہ محکمہ…

حکومت اردو کےنفاذمیں ناکام رہی، سپریم کورٹ،عدالتی فیصلے بھی انگریزی میں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے اردو زبان رائج کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں اردو کو…

نیوزی لینڈ میں اتنی فوج نہیں ہوگی جتنی انکی سکیورٹی پر لگائی تھی، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے اپوزیشن ملکی ساکھ کا احساس کرنے کی بجائے نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کاالزام ہم پر لگا لگا رہی ہے حالا نکہ حکومت نے اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی…

سوات میں21سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی کے الزام پر باپ گرفتار

مینگورہ( ویب ڈیسک)سگا باپ 21سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرتا رہا، لڑکی ماں کے ساتھ تھانے پہنچ گئی مقدمہ درج کر لیاگیا۔ اس حوالے سے ٹی این این کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ سوات تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈی سے تعلق رکھنے والی 21…

دیر بالا، جرگے میں فریقین کی فائرنگ، 9افراد جاں بحق،16زخمی

دیر بالا( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخواہ میں ضلع دیر کے علاقے براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیر بالا کے علاقے براول میں گانو چم کے مقام پر سڑک کی تعمیر کے تنازع کے حل کے…

نیوزی لینڈ، انگلینڈ میں بھی حملے ہوئے پاکستان پر شور مچایا جاتاہے، ڈیرن سیمی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور اسٹریلیا میں بھی حملے ہوئے لیکن پاکستان کا بہت شور مچایا جاتاہے۔ پشاور زلمی کے منٹور ڈیرن سیمی نے نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو…

اسد عمر سےتنگ حلقہ کے لوگوں کی تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تبدیلی اور دو نہیں ایک پاکستان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،حلقہ این اے 54 کی گنجان آباد یونین کونسل 45 جھنگی سیداں پشاور روڈ اسلام آباد اور اس سے ملحقہ علاقے بجلی کی طویل بندش سے عاجز آگئے، منتخب نمائندوں…

گرین لائن کی 40بسیں کراچی پہنچ گئیں، شکریہ عمران خان، خرم شیرزمان

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی شہر کے ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن کیلئے 40بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں جس پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خرم شیر زمان نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیاہے۔ خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بسیں حوالگی کی تقریب…

پارلیمانی سیکرٹری حاجی فضل الٰہی کے دورہ تناول کی تیاریاں جاری

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی خان کے دورہ تناول کے حوالے سے متعلقہ چھ یونین کونسلز میں ان کے استقبال اور جلسہ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ حاجی فضل الہی پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کے علاوہ وزیراعلیٰ…