خیبرپختونخواہ کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان اضلاع میں 19…

میر عبد القدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جام کمال خان کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعدبلوچستان عوامی پارٹی نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ گزشتہ شب اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش…

شاباش بابر اینڈ کمپنی، صرف جیت نہیں ، مکمل صفایا کیا، بگ تھری کی مبارکباد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان کے تین بڑوں صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ http://…

الحمد اللہ! بھارت کیخلاف تاریخی فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیض راجہ

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف جیت پر کہا، الحمد للہ ،یہ تاریخی فتح ہے۔ بھارت کے خلاف پاکستان کی یکطرفہ فتح یعنی 10وکٹوں سے کامیابی پر چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف پاکستان…

بھارت کیخلاف فتح قوم کو سیم پیج پر لے آئی، شہر شہر جشن، ریلیاں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آئی سی سی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم کو سیم پیج پر لے آئی، کراچی، سکھر، سیالکوٹ، اسلام آباد ، لاہور اور شہر شہر ، گلی کوچوں میں لوگوں نے بھنگڑے ڈال کر جشن…

جیت پر مباکباد، دونوں ٹیموں کے درمیان کوئی میچ ہی نہیں تھا، شہباز شریف

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سیاستدانوں نے بھی مبارکباد دی ہے لیکن شہباز شریف سب پر بازی لے گئے ۔ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان کی بھارت کے…

کتنے آدمی تھے؟ مودی، 2آدمی تھے ، ویرات کوہلی ، سوشل میڈ یا پر ممیز

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شاندار فتح پر جہاں پاکستانی جشن منا رہے ہیں وہاں سوشل میڈیا پر بھارتی پلیئرز کے دلچسب ممیز بنا کر خوب مزاق بھی اڑایا جارہے ہے۔ ٹوئٹر پر ایک ممیز گردش…

بازو ٹوٹا حافظ قرآن بچہ ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش

ہری پور(یاورحیات)ریاست مدینہ کے دعویدار حکومت کے دور میں مثالی  پولیس کا کارنامہ بازو ٹوٹے حافظ قرآن معصوم بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کردیا. اس دوران جب شہریوں کا سخت ردعمل سامنے آیا تو ڈی پی او نوٹس لیا اور بچے کو ہتھکڑی لگانے ہیڈ…

ترک صدر کا امریکہ سمیت 10ممالک کے سفرا کو ناپسندیدہ قرار دینے کاحکم

انقرہ( ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ ، فرانس اور جرمنی سمیت 10ممالک کے سفراء کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کردیاہے اور ملک بدر کئے جانے کابھی امکان ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ…

مر جاوں تب بھی مانی پہلے میچ دیکھے گا پھر مجھے دفنائے گا، حرا مانی

کراچی(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ حرا مانی کے شوہر مانی کرکٹ کے دلدادہ ہیں اس حوالے حرا مانی کا کہنا کہ میں مر بھی جاوں تو پہلے میچ دیکھیں گے پھر مجھے دفنائیں گے۔ ورلڈ کپ ہو وہ ٹی ٹوئنٹی اور کرکٹ بخار نہ ہو۔ یہ نہیں ہوسکتا۔ایسے میں اگر…