ماں نے 3 بچیوں کے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی

جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ماں نے 3 بچیوں کے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی، یہ افسوسناک واقعہ پنڈ دادن کے نواحی گاؤں ہرن پور میں پیش آیا ہے. جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں پیش آنے والے اس انتہائی افسوس ناک واقعہ کی وجوعات کا ابھی پتہ نہیں چل…

ضمنی بل منظور کئے بغیر قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ضمنی بل منظور کئے بغیر قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کی کارروائی صرف 12 منٹ تک جاری رہ سکی. ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا تاہم اس پر منظوری کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا،…

حکومت نے پٹرول4روپے لیٹر مہنگا اورایل پی جی سستی کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے پٹرول4روپے لیٹر مہنگا اورایل پی جی سستی کردی، دونوں کی قیمتوں میں کمی و اضافے کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا…

وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی اور چیئرمین پی سی بی سے کہا ہے کہ سٹیڈیم جلد از جلد تعمیر کیا جائے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض حسن راجہ نے وزیراعظم عمران…

اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے، مجموعی تعداد66ہو گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 15افراد بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد میں اومی کرون کیسز کی تصدیق ڈی ایچ او زعیم ضیاء نے کی ہے ، ان کی طر ف سے…

سال2021کااختتام ،نیا سال اورنئی امنگ

فہیم خان یوں توسال کااختتام جب ایک فرد کی زندگی میں ہوتاہے تواس کی زندگی کاایک سال کم ہوجاتاہے گویااس کو کل عمر میں ایک سال کے نقصان کاسامنا کرنا پڑ گیا چونکہ سال ایک فرد کی انفرادی و ذاتی زندگی کا ایک بہت بڑا دورانیہ ہوتاہے. ایک سال کے…

ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کہاہے سال کے آخر تک ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان نے ایک بیان میں یہ اعدادو شمار بتائے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سال 2021ختم…

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی ڈاکٹروں نے خطرے سے باہر قراد دیدیا۔ گزشتہ روز عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک ہونے پر انھیں فوری طورپر ساؤتھ سٹی اسپتال…

سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکمنامہ میں کہا گیا کہ عدالت…

بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی، نیپرا نے اس کمی کی منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی۔ بتایا گیا ہے کہ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے، اور…