ٹانک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک،میر علی میں 4 اہلکار شہید ہوگئے

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹانک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک،میر علی میں 4 اہلکار شہید ہوگئے. سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مقابلے میں عصمت اللہ شاہین گروپ کے دو دہشت گرد دانیال اور شاہین عرف ذاکر مارےگئے۔ آئی…

قراقرم ہائی وے پر بنی دستاویزی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قراقرم ہائی وے پر بنی دستاویزی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا، یہ ٹیزر وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے. بتایا جاتا ہے کہ دستاویزی فلم یکم جنوری کو سرکاری ٹی وی پر نشر کی جائے گی، وفاقی وزیر…

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے، بتایا گیا ہے کہ یہ خاندان لاہور سے کراچی پہنچا ہے. سندھ کے محکمہ صحت کےمطابق اومی کرون کے یہ کیسز کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر ایک خاندان میں سامنے آئے…

کوئٹہ میں رات گئے دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی ہوگئے

فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں رات گئے دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی ہوگئے یہ دھماکہ کوئٹہ کی جناح روڈ پر ہوا ہے. سائنس کالج کے قریب ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی…

شہبازشریف کی تقریر تو نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہبازشریف کی تقریر تو نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے یہ فی لبدیع جملہ آج میڈیا سے گفتگو کے دوران بولا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے…

منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، اسپیکر کا گھیراو ہوا، خاتون کو تھپڑ پڑ گیا

فوٹو: اسکرین گریب ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شور شرابے میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش،اسپیکر کا گھیراو ہوا، خاتون کو تھپڑ پڑ گیا لیکن اس کے باوجود ایوان کی کارروائی جاری رہی، اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منی بجٹ کی شق وار منظوری…

سندھ میں20ارب کی گندم کھانے والے چوہے پکڑ کر رقم برآمدکی، چیئرمین نیب

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سندھ میں20ارب کی گندم کھانے والے چوہے پکڑ کر رقم برآمدکی، چیئرمین نیب جاوید اقبال نے یہ انکشاف ایک تقریب سے خطاب میں کیا ۔ اسلام آباد میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئر مین قومی احتساب بیورو جاوید اقبال نے…

بوسٹر ڈوز سے کورونا وباء مزید پھیل رہی ہے،عالمی ادارہ صحت

فوٹو :فائل دی ورج اسلام آباد(ویب ڈیسک) بوسٹر ڈوز سے کورونا وباء مزید پھیل رہی ہے،عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم اس وباء کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے. اس حوالے سے برطانوی میڈیا کے مطابق…

چیئرمین نیب بننے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیا چاہتے ہیں؟

فوٹو :فائل  اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چیئرمین نیب بننے کی دوڑ سے آوٹ ہیں اور انھوں نے واضح کیا ہے کہ میں اس اہم ذمہ داری کیلئے دستیاب نہیں ہوں. اس حوالے سے دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب بننے پر سابق چیف جسٹس…

پاکستان اور بنگلہ دیش آوٹ،سری لنکااور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

فوٹو : پی سی بی اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش آوٹ،سری لنکااور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے،پہلے سری لنکا نے پاکستان کو22رنز سے ہرایا جب کودوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو103رنز سے شکست دی۔ ایشیا کپ ،سیمی…