مری برفباری میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کے نام

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں برفباری میں پھنسے افراد کی اموات 22 ہو گئی ہے، جبکہ جاں بحق افراد کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مری میں برفباری کے دوران ہونے والی اموات کی تعداد 22 ہو چکی ہے جس میں مزید…

گلیات میں بھی ریسکیو آپریشن جاری، گلیات نہ آنے کی اپیل

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلیات میں 7 ہزار 500 گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا گیا، وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ گلیات سے مری روڈ پر 6 فٹ برف باری ہوئی. ان کا کہنا ہے کہ گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سڑکوں سے برف ہٹانے میں…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری کو آفت زدہ قرار دیدیا، فوج طلب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری کو آفت زدہ قرار دیدیا، فوج طلب کی گئی ہے، فضائی ریسکیو آپریشن بھی کیا جائے گا. حکومت پنجاب نے کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری میں ایمرجنسی کے نفاذ کا…

مری ،سڑکوں پر پھنسے متاثرین کیلئے ریسکیو سینٹر، رابطہ نمبرز

مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مری برفباری کے باعث پھنسے متاثرین کیلئے جماعت اسلامی  نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیاہے. "دختران اسلام اکیڈمی مری" کی بلڈنگ میں بنائے جانے والے ہنگامی ریسکیو سینٹر میں کھانا، ہیٹرز، رہائش کا ہر ممکن بندوبست کیا…

مری برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے 22 افراد جاں بحق ہوگئے

فوٹو : سوشل میڈیا مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے 22 افراد جاں بحق ہوگئے.اب بھی ایک ہزار کے قریب گاڑیاں مختلف سڑکوں پر پھنسی ہوئی. مقامی لوگوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زیادہ تر اموات ویرانوں میں پھنسی گاڑیوں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زیادہ منافع کمانے کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز تیزی دیکھی گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زیادہ منافع کمانے کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا. پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سال 2021 میں مجموعی منافع 258 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا،…

بہترین رفیق

فہیم خان   بہترین رفیق وہی ہیں جو ہمیں اس دنیا کی تاریک اور بدصورت حقیقتوں سے بہاروں کی طرح نبرد آزما ہونا سکھائیں۔ ہماری غلطی کو غلط اور اچھائی کو صحیح طریقے سے شناخت کرنے اور ہم پر ہمارے رویے کو بہتر بنانے کی غرض سے پرخلوص ہو کر نصیحت…

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایم ایس دھونی کا شکریہ ادا کیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپیڈ اسٹار حارث رؤف سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے تحفہ میں شرٹ ملنے پر بہت خوش ہیں۔ فاسٹ بولر حارث رؤف بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی شرٹ کا عکس سوشل میڈیا پر شیئر…

عدت پوری کئے بغیر شادی زنا ہے ؟عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدت پوری کئے بغیر شادی سے متعلق درخواست کی سماعت کی ہے،درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ عدت پوری کئے بغیر شادی زنا ہے ؟عدالت نے فیصلہ جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی عورت کا…

مری میں بد ترین رش، مزید سیاحوں کی آمد روک دی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں بد ترین رش، مزید سیاحوں کی آمد روک دی گئی، آخری اطلاعات تک شہر میں سوا لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر جگہ جگہ ٹریفک جام ہے. مری میں برفباری کے ساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری تھا تاہم شہر میں برفباری…