صوبے میں قرارداد منظور ، اب حکومت وعدہ پوراکرے، صوبہ ہزار ہ تحریک

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبے میں قرارداد منظور ، اب حکومت وعدہ پوراکرے، صوبہ ہزار ہ تحریک کے رہنماوں نے کہاہے حکومت نے کہا تھا کہ وہ صوبہ ہزار بل کمیٹی سے ایوان میں لے کرآئے گی۔ چیئر مین صوبہ ہزارہ تحریک سردار یوسف نے سینیٹر طلحہ…

سلیم ملک نے مجھے اور ٹم مے کو2,2لاکھ ڈالر ز کی پیشکش کی، شین وارن

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سلیم ملک نے مجھے اور ٹم مے کو2,2لاکھ ڈالر ز کی پیشکش کی، شین وارن نے ایک بار پھر پرانی کہانی چھیڑ دی اور بتایا سلیم ملک کہہ رہے تھے ہم میچ ہار گئے تھے لوگ ہمارے گھر جلا دیں گے۔ سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر…

خوشاب سے اغوا کیا گیا بچہ باغ آزادکشمیر سے بازیاب

باغ آزاد کشمیر(شوکت تیمور)خوشاب سے اغوا کیا گیا بچہ باغ آزادکشمیر سے بازیاب کرا لیا گیا، باغ پولیس نے اغوا کار کو بھی گرفتار کروادیا. پنجاب کے ضلع خوشاب کے پولیس اسٹیشن صدر جوہر آباد میں بچے کے اغوا کی ایف آئی نمبر 419بجرائم 365(A)…

راول ڈیم، نیوی کلب گرانے ،سابق نیول چیف کیخلاف کرمنل کارروائی کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)راول جھیل کنارے نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیا. یہ فیصلہ گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا جو کہ آج سنایا گیا، اسلام آباد…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹرز کو ایوارڈدینے کی مکمل ویڈیو

فوٹو: پی سی بی اسکرین گریب لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈنے سال 2021 میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایواڈز دیئے عالمی ریکارڈ ہولڈ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور سب سے قیمتی کھلاڑ ی کا ایوارڈ جیت گئے۔ نامزدگی اور جیتنے…

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور سب سے قیمتی کھلاڑ ی کا ایوارڈ جیت گئے

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈنے سال 2021 میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایواڈز دیئے عالمی ریکارڈ ہولڈ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور سب سے قیمتی کھلاڑ ی کا ایوارڈ جیت گئے۔ نامزدگی اور جیتنے والے کھلاڑیوں…

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر کرنیکی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر کرنیکی منظوری دیدی گئی،جوڈیشل کمیشن نے کثرت رائے سے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جسٹس تقرر کی منظوری دی۔ لاہور ہائی…

تحریک انصاف نے 40 ہزار ڈونرز کی فنڈنگ کا حساب دیا، فواد چودھری

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے 40 ہزار ڈونرز کی فنڈنگ کا حساب دیا، فواد چودھری کسی جماعت نے تحریک انصاف کی طرح فنڈنگ کا حساب نہیں دیا، تحریک انصاف نے شفاف فنڈنگ کا…

فارن فنڈنگ غیر ملکی ادارے یا حکومت سے ثابت نہیں ہوئی ، شہزاد اکبر

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے فارن فنڈنگ غیر ملکی ادارے یا حکومت سے ثابت نہیں ہوئی ، شہزاد اکبر نے کہاکہ یہ رپورٹ انگلش میں ہے پانامہ کی طرح دیر سے سمجھ آئے گی، بہترہے پہلے رپورٹ…

اُومی کرون“سے بچاو کیلئے ویکسینیٹڈ افراد بوسٹر لگوائیں،ابرار الحق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ہلالِ احمر ابرار الحق نےکہا کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ”اُومی کرون“سے بچاو کیلئے ویکسینیٹڈ افراد بوسٹر لگوائیں،ابرار الحق اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے. اومی کرون کے حوالے…