سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسلہ ہے نہ نوازشریف سے ڈیل ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسلہ ہے نہ نوازشریف سے ڈیل ، ترجمان پاک فوج میجر جنرل افتخار بابر نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں،ڈیل کی بات کرنے والوں سے پوچھیں کون…

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا، ان کا کہنا تھا کہ ہکلہ ۔ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے منصوبہ بڑی کامیابی ہے یہ ان علاقوں سے مل رہا ہے جو پیچھے رہ گئے تھے۔ سلام…

چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: اپوپو، تنزانیہ ڈوڈوما( ویب ڈیسک)چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تنزانیہ میں چوہوں کو ان کی خدمات پر ہیرو چوہوں کانام دے دیاگیا۔ اپنی نوعیت کی یہ منفرد خبر تنزانیہ سے عالمی میڈیا کی توجہ کامرکز بنی ہے…

فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی…

ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن کی ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم نے فارن فنڈنگ پر…

‘شنہوا’ کی طرف سے ‘زمینی حقائق ڈاٹ کام’کے مثبت کردار کااعتراف

فوٹو: 'شنہوا' اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'شنہوا' کی طرف سے 'زمینی حقائق ڈاٹ کام'کے مثبت کردار کااعتراف کیا گیا ہے اور 'شنہوا' نے پاکستانی ویب سائٹ 'زمینی حقائق ڈاٹ کام 'کے کو سراہا ہے اور چین کے مثبت کردار کو…

پاکستان کی کرکٹ میں 6فٹ8انچ قد کے برق رفتار باولر کے چرچے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی کرکٹ میں ایک دراز قد نوجوان باولرز کے چرچے ہیں جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو نے سب کو حیران کردیاہے اور یہ انڈر 19ٹیم کا حصہ ہیں۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے سے تعلق رکھتاہے، پاکستان کی کرکٹ…

خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی

فوٹو: انسٹا گرام کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی، اداکار ہ نے انسٹاگرام پر خود ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر…

باسکٹ نصرت جاوید اوردوسری رانا جواد کو بھیجنی ہے، مریم نواز

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں صحافیوں کے اوپر تبصرے بھی کئے گئے ہیں ، سینئر صحافی حسن نثار کا کہا گیاکہ وہ گالیا ں دیتاہے۔ اس آڈیوٹیپ میں…

مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی ہے مریم نواز کوکہتے ہیں میر شکیل الرحمان…