مری ،سڑکوں پر پھنسے متاثرین کیلئے ریسکیو سینٹر، رابطہ نمبرز

47 / 100

مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مری برفباری کے باعث پھنسے متاثرین کیلئے جماعت اسلامی  نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیاہے.

"دختران اسلام اکیڈمی مری” کی بلڈنگ میں بنائے جانے والے ہنگامی ریسکیو سینٹر میں کھانا، ہیٹرز، رہائش کا ہر ممکن بندوبست کیا جا رہا ہے.
متاثرین کو یہ پیغامات پہنچائے جا رہے ہیں کہ وہ مری کے ان فون نمبرز پر رابطہ کریں،
بانسرہ گلی، سنی بنک، گھوڑا گلی چٹا موڑ میں پھنسے افراد رابطہ کریں۔

رابطہ حافظ شکیل صاحب
03005175969
حماد المحمود عباسی
03338544338
مری کے مختلف علاقوں میں سیاحوں کی مدد ریسکیو اور ریلیف کے لیے جماعت اسلامی کے ٹیم لیڈرز کے رابطہ نمبرز
دریا گلی۔۔۔راشد ستار
+923101575710
بانسرہ گلی گھوڑا گلی۔۔حافظ شکیل عباسی
+923335565405
روات ۔۔۔ساجد محمود
03025157190
سہربگلہ ۔۔۔فدا عباسی
03109462728
مری شہر۔۔علیم عباسی ،مسعود بٹ
03005511949
علیوٹ ۔۔۔سفیر اختر
+923135130713

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے مقامی کارکنوں کی مدد سے قریبی علاقوں سے لوگوں کو یہاں پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ متاثرین کی مدد کی جا سکے.

Comments are closed.