پاکستان نے امریکی عدالت سے مقدمہ جیت لیا، دہشتگردی کی مالی مدد کے الزامات مسترد

فوٹو : فائل نیویارک(ویب ڈیسک)فیٹف اجلاس کے دوران پاکستان کا ایک اورپلس پوانٹ ، پاکستان نے امریکی عدالت سے مقدمہ جیت لیا، دہشتگردی کی مالی مدد کے الزامات مسترد ، ثابت نہ ہوسکے۔ میڈیا رپورٹس میں میں اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کے حوالے سے…

حج بحالی کا خیرمقدم، او آئی سی بھارت کو سخت ردعمل دے، تحریک دفاع حرمین شریفین

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے سعودی عرب کی طرف سے حج کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ضیوف الرحمن کی پہلے سے بڑھ کی خدمت کی جائے گی۔انڈیا میں توہین رسالت کے واقعہ کی شدید مذمت کی…

یہ حکومت برقرار رہی تو پھر ملک کو دشمن کی ضرورت نہیں، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہامریکا نے چوروں کے ٹولے کومسلط کیا ہے،یہ تو وہی کریں گے جو امریکہ کہے گا،یہ حکومت برقرار رہی تو پھر ملک کو دشمن کی ضرورت نہیں، عمران خان نے کہا اپوزیشن لیڈر لوٹا راجہ…

عمران خان حکومت نے برطانیہ سے ریکور شدہ50 ارب روپے خزانہ میں جمع نہیں کرائے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے ذریعے 5 ارب روپے کمیشن لینے کا الزام لگایا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد اسلام آباد میں وفاقی وزراء مصدق ملک ودیگر کے…

قوم چائے 2کی بجائے ایک پیالی پیہے، منصوبہ بندی احسن اقبال

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )قوم چائے 2کی بجائے ایک پیالی پیہے، منصوبہ بندی احسن اقبال کی اپیل ، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اس سے ملک میں چائے کی درآمد کم ہو گی، اس لئے قوم سے چائے کی ایک ایک دو دو پیالیاں کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ وفاقی…

وزیراعظم شہباز، وزیراعلیٰ حمزہ کی ضمانت کے حکمنامہ کا بھی جائزہ لیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں تحقیقات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا۔ ای سی ایل قوانین…

بھارت افغانستان تعلقات۔ پاکستان کو کیا خطرہ ہے؟

ہما یوسف افغان طالبان اور بھارت کے درمیان بڑھتے تعلقات سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ سیاست ہر طرح کے اقدار اور نظریات سے بالاتر ہوتی ہے۔ پاکستان کو بہت احتیاط کے ساتھ ان تعلقات پر نظر رکھنی چاہیے تاکہ وہ ناصرف اپنی خارجہ پالیسی کی سمت درست…

زندگی زندہ دلی کانام ہے

فہیم خان کہتے ہیں جب کسی کے لئے آپکی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل لینا نفسیاتی اذیت سے بچنے کا ایک بہترین طریقہ ہوتا ہے۔کیونکہ بعض نفسیاتی مسائل نا قابل علاج بن جاتے ہیں ہماری سوچ ہی نفسیاتی مسائل کو پیچیدہ بنا دیتی ہے۔ ہم…

روپیہ پست ترین اور ڈالر بلند ترین سطح 205روپے 50پیسے تک پہنچ گیا

کراچی( ویب ڈیسک)روپیہ پست ترین اور ڈالر بلند ترین سطح 205روپے 50پیسے تک پہنچ گیا،حکومت مالیاتی بحران اور ڈالر کی قیمت نیچے لانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ پاکستان میں انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری…

پنجاب اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کا میچ پڑگیا۔ بجٹ پیش نہ ہوسکا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کا میچ پڑگیا۔ بجٹ پیش نہ ہوسکا، پہلے بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں اپوزیشن کے مطالبات پر حکومت انکار کرکے ڈٹی رہی ۔ مقدمات ختم کرنے پہ آمادگی کے بعد چھ گھنٹے کی تاخیر سے اجلاس شروع ہوا۔…