بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو آئی ایف ایف معاہدہ نہیں کریگا، وزیرخزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےبجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو آئی ایف ایف معاہدہ نہیں کریگا، وزیرخزانہ نے کہا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز جون میں لگیں گے تو ایسا بل آئے گا اللہ معاف کرے۔ پوسٹ بجٹ سیمنار سے خطاب کے…

والد پلاٹ کیلئے تایا کے بیٹے سے زبردستی شادی کرانا چاہتے تھے، دعا زہرہ

کراچی(ویب ڈیسک) والد پلاٹ کیلئے تایا کے بیٹے سے زبردستی شادی کرانا چاہتے تھے، دعا زہرہ کا انکشاف۔ والدہ سے ہائیکورٹ کی ردواد بھی سنا دی، شوہر ظہیر احمد کے ہمراہ انٹرویومیں اہم انکشافات کئے۔ کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا…

حکومت نے بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) حکومت نے بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ، نیپرا کی طرف سے قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد کیا گیا ہے جس کی صارفین کو جون کے…

فضل الرحمان سےناخوش جے یو آئی کا بڑا دھڑا عمران خان سے آ ملا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مولانا فضل الرحمان سے ناراض جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ نے پاکستان تحریک انصافسے مذہبی اور سیاسی معاملات پر اتحاد کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی شیرانی گروپ کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے سابق وزیراعظم…

عطیہ کیا گیا خون انسانی جسم 3دن میں پورا کر دیتا ہے، ابرار الحق

 وقار مغل فانی دنیا بھر میں 14جون کو خون عطیہ کرنے والوں کاعالمی دن (World Blood Donor Day) منایا جاتا ہے۔اس دن کی تاریخ بتاتی ہے کہ مئی 2005ء میں، عالمی ادارہ برائے صحت کے 58ویں اجلاس کے دوران دنیا بھر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے وزراء…

ایران نے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے 27 کیمرے ہٹا دئیے

ویانا (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایک بار پھر ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردے دیا۔ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کا انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ ایران نے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے 27 کیمرے…

شاہ محمود، شیخ رشید، اسد عمر سمیت 38 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہ محمود، شیخ رشید، اسد عمر سمیت 38 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی. شاہ محمود قریشی، سمیت 38 ملزمان کی عبوری ضمانت…

جتنے مرضی کیس بنالیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،مونس الہٰی

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ق کے رہنما سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے جتنے مرضی کیس بنالیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،مونس الہٰی کا ایف آئی اے کی طرف سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے فیصلے پر ردعمل۔ ایف آئی…

پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ، تیسرا ونڈے 53 رنز سے جیت لیا

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ، تیسرا ونڈے 53 رنز سے جیت لیا، نائب کپتان شاداب خان کی آل راونڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا. ویسٹ انڈیز نے270 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 37 اعشاریہ 2 اوورز میں…

تحریک انصاف منحرفین سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف منحرفین سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،سابق حکمران جماعت کی طرف سے الیکشن کمیشن سے اپنے19ارکان کونااہل نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست دی ہے۔ سپریم کورٹ…