ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کاچھاپہ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپا مارا گیا،جس میں اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور…

معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام،دہشتگردی کا آغازانکی سیاست کودفن کردے گا

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ بے لگام حکومت کی عقل پر پردہ پڑ چکا۔معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام،دہشتگردی کا آغازانکی سیاست کودفن کردے گا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ…

شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے لیے مشعل راہ اور عظیم درس ہے،صدر،وزیراعظم کے پیغامات

اسلام آباد: یوم عاشور کے حوالے سے صدر مملکت اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے لیے مشعل راہ اور عظیم درس ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ ان کے فلسفہ شہادت کو اپنے لیے مشعل راہ بنائیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے…

ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 421افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

اسلام آباد:ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 421افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص،شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 16 ہزار 648 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 421 افراد کورونا…

پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے

اسلام آباد/لاہور /کراچی : پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔…

شمالی وزیرستان , میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں شہید ہونے والے جوانوں میں مانسہرہ کے رہائشی22 سالہ لانس نائیک شاہ زیب، غذر کے رہائشی 26سالہ لانس…

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ،25مئی تشدد کی تحقیقات اور گرفتاریاں کرنے کااعلان

لاہور: پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ،25مئی تشدد کی تحقیقات اور گرفتاریاں کرنے کااعلان،رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کو بھی نوٹس جاری کئے جائیں گے، جو پیش نہ ہوا گرفتار کرلیا جائے گا۔ اس حوالے سے تحریک انصاف نے 25 مئی کو تشدد کی تحقیقات کے لئے…

شاہ رخ خان ایک مداح کی اچانک آمد پر گھبرا گئے

ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے ایک مداح کی اچانک آمد پرپریشانی کا شکار ہوگئے۔ بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو بیرون ملک سے ممبئی واپسی پرغیرمتوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان بیرون ملک شوٹنگ سے…

بھارتی ریاست کرناٹک میں بارشوں اور سیلاب سے73 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 73 تک جا پہنچی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل…

ایشیا کپ 2022 ،بھارت نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نئی دہلی: بھارت نے رواں ماہ کے آخر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ 2022 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ کے ایل راہول نائب کپتان ہوں گے۔ دیگر…