ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 421افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

57 / 100

اسلام آباد:ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 421افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص،شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 16 ہزار 648 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 421 افراد کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس دوران وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہواتاہم موذی وائرس میں مبتلا 159 افراد کی حالت تشویشناک ہے

Comments are closed.