تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسےکا مقام تبدیل کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسےکا مقام تبدیل کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جشن آزادی جلسہ 13 اگست کو ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات ہاکی…

امریکی صدر جوبائیڈن کا نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کے قتل پراظہار افسوس

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار ایشیائی نژاد مسلمانوں کے قتل پر تشویش اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے…

مری میں داخلہ بکنگ سے مشروط کردیاگیا

راولپندی: راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے ملکہ کوہسار مری میں داخلہ پہلے سے بکنگ سے مشروط کردیا۔  لانگ ویک اینڈ پرصرف مقامی افراد، پہلے سے بکنگ کرانے والے مری جاسکیں گے، دیگر سیاحوں کو سترہ میل ٹول پلازہ سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی…

وزارت داخلہ کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے افسران شامل

اسلام آباد:  سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کی تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے افسران شامل کردیئے گئے وزارت داخلہ کی طرف سے آئی ایس آئی اور آئی آفیسرزشامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ چھ…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور سے تبدیل، کور کمانڈر بہاولپور تعینات

راولپنڈی :پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبادلے ہوئے ہیں اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور سے تبدیل، کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا…

محسن ارض پاکستان !جنرل سرفراز علی شہید کا روشن تذکرہ

پروفیسر حافظ سجاد قمر بلوچستان فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران کور کمانڈر کوئٹہ اور ان کے ساتھیوں کا طیارہ لاپتہ ہونے کی اطلاع اتنی افسردہ اور پریشان کن تھی کہ بہت دیر تک کچھ سجھائی ہی نہ دیا کہ کیا ہو گیا ہے۔دل ماننے کو تیار نہ تھا۔جنرل سرفراز…

مصنف پیرعبدالخالق حسنات کی تصانیف میں انمول اضافہ

ثاقب ایوب لاہور: وطنِ عزیز پاکستان کے مایہ نازمصنف محسنِ اردو اور مشہورِ زمانہ کتاب رواں دواں کے مصنف پیرعبدالخالق حسنات کی تصانیف میں انمول اضافہ۔ان کی نی کتاب تحقیقات حسناتشاع ہوگی۔ یہ کتاب تصوف پر لکھی گئی ہے جو کہ اسلام کا اہم ترین…

عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا

کابل:عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا،اسے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کا ماسٹر مائنڈ کہا جاتا تھا۔ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوا،اطلاعات کے مطابق دھماکے میں عمرخالد کے دو…

احسن اقبال کے قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے صوبائی وزراء اعلیٰ کو خطوط

اسلام آباد: قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی وزراء اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے۔ وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں جن کے دستخطوں سے بلوچستان، سندھ،…