ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں فیصلے عوام کریں،اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں فیصلے عوام کریں، ہماری تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے، عمران خان آج آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو…

ملعون سلمان رشدی کی حالت تشویشناک ، وینٹی لیٹر پر منتقل

نیوجرسی: امریکہ میں ہونے والے حملے میں شاتم رسول ملعون سلمان رشدی شدید زخمی ہوگیا اور اس کی قوت گویائی متاثر ہوگئی ہے جب کہ ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا امکان ہے۔ سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہے۔…

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزاوٴں میں پانچویں حصے کی کمی کی جائے گی۔ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے مرد قیدی جو 15…

مادر وطن کی ڈائمنڈ جوبلی ،گلی گلی جوش وجذبہ دیدنی،عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجادیاگیا

اسلام آباد: مادر وطن کی ڈائمنڈ جوبلی کل چودہ اگست کو ایک نئے جوش و جذبے کے ساتھ منانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں تاکہ ایک آزاد ملک میں رہنے کے احساس سے لطف اٹھایا جا سکے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں…

پی ٹی آئی آج لاہور میں پنڈال سجائے گی ،تیاریاں مکمل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میدان لگا لیا۔ تحریک انصاف کے لاہور میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی،پارٹی کارکنوں کی جانب سے جلسے کے انتظامات مکمل…

شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ سیشن کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے…

عمران خان سے پارٹی کے قیام سے اب تک کی فنڈنگ، وممبرشپ فیس کاریکارڈ طلب

فوٹو: فائل اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں عمران خان سے پارٹی کے قیام سے اب تک کی فنڈنگ، وممبرشپ فیس کاریکارڈ طلب کر لیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق یہ نوٹس ممنوعہ فنڈنگ…

نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا،شخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ وزیراعظم،وزیراعلی اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے پنجاب کا ضمنی الیکشن ہار گئے۔نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ…

اب آپ بھی من پسند دولہا خریدسکتے ہیں

ممبئی :لڑکیوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا شریک حیات ان کی پسند کا اور اچھا ہوا، کچھ لڑکیوں کا یہ خواب پورا ہوجاتا ہے جبکہ اکثر اس کوشش میں ناکام ہوجاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی جگہ کے بارے میں بتارہے ہیں جہاں خواتین اور ان کے گھر والے خود…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد  جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 728 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ این آئی ایچ…