مجھ سے دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے کہ جنرل فیض سے کتنی بار ملے،شہباز گل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مجھ سے دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے کہ جنرل فیض سے کتنی بار ملے۔ پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں۔ انہوں…

ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید 11مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر میں پھر شدت آگئی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹے میں 624 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.38 فیصد رہی ہے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے…

عدلیہ اوراداروں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہیے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں۔تنقید اورتضحیک دو مختلف چیزیں ہیں۔عدلیہ اوراداروں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں…

شہباز گل کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کواداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا،جہاں عدالت نے ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ کیا گیا فیصلہ…

عراقی اداکارہ ایناس طالب کا اکنامسٹ اخبار پر مقدمہ داخل کرانے کا اعلان

 فائل: فوٹو بغداد:نامور عراقی اداکارہ اور ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب نے کہا ہے کہ وہ اکنامسٹ اخبار کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔ عراقی اداکارہ ایناس طالب نے عرب عورتوں کے عرب مردوں سے زیادہ موٹا ہونےکے…

اب پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت ہی تسلیم کی جائےگی،فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب میں جن لوگوں کو سزا ہوئی ان میں 2 ن لیگ کے لوگ ہیں، دنیا میں جہاں کہیں یہ جاتے ہیں ان کے خلاف چور چور کے نعرے لگتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

کابل، مدرسے میں خودکش دھماکہ،نامور عالم دین رحیم اللہ حقانی جاں بحق

فوٹو فائل کابل: کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقعہ مدرسے میں ہوا جس کے نتیجے میں طالبان کے نامور عالم دین…

پاک بحریہ نے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے عملے کے 9 افراد کو زندہ بچا لیا

کراچی: پاک بحریہ نے گوادر کے قریب کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی جمنا ساگر کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے عملے کے 9 افراد کو زندہ بچا لیا۔ بھارتی کشتی ” جمنا ساگر” 9 اگست کو عملے کے دس افراد کے ہمراہ بحیرہ عرب میں گوادر کے…

بھارتی پولیس اہلکار کی ناقص کھاناملنے پر دہائیاں ،ویڈیو وائرل

ممبئی :بھارتی پولیس اہلکار اپنے محکمے کی جانب سے ملنے والے کھانے پر زارو قطار روپڑا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی پولیس اہلکار منوج کمار کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو دیے جانے…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے کا سہراجی ایس پی پلس کے سر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں جی ایس پی پلس سے تجارتی حجم بڑھے گا، امید ہے پاکستان اس معاہدے کا 2023 کے بعد بھی حصہ رہے گا۔ پاکستان میں یورپی یونین کی نئی تعینا ت ہونے والی سفیر ڈاکٹر رینا کونیکا نے وزیراعظم…