پچپن میں مطالعے کاشوق جوانی میں بھی نکھار لاسکتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے ابتدائی پچپن میں مطالعے میں لطف محسوس کرتے ہیں وہ بلوغت میں بھی بہتر دماغی اور اکتسابی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔سروے سے معلوم ہوا کہ جن بچوں نے دو سے نوبرس کے دوران مطالعے کی عادت اپنائی…