بلاول بھٹو کی نوازشریف سے ملاقات،ان کی طبیعت کافی خراب ہے، بلاول
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات ہو گئی۔
ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھاکہ نواز کی طبیعت کافی خراب ہے. وہ 3 بار ملک کے وزیراعظم رہنے کے!-->!-->!-->…