پاکستان میں ڈکی بھائی کے بعد ایک اور مشہور ٹک ٹاکرگرفتار
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: پاکستان کے معروف یوٹیوبر و ٹک ٹاکر ڈکی بھائی کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر لاہور میں سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے۔
پولیس کے مطابق خرم گجر کو 2 لاکھ یورو کے فراڈ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ…