پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت نہیں دفاع کے لیے ہے، ہم پر پابندیوں کاکوئی جواز نہیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت نہیں دفاع کے لیے ہے، ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ان کا کوئی جواز نہیں۔جتنے بھی وسائل ہیں دہشت گردی کے خاتمے لیے لگا کر بھرپور مقابلہ کیا جا رہا…