اسرائیل کا ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ، امریکی میڈیا کا دعویٰ ،اسرائیل کی تصدیق

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ کر دیا، حملے کے بعد زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ، ایران نے اصفہان سمیت کئی شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دیں ، دوسری جانب اسرائیل نے اصفہان…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا

فوٹو: ایکس  راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا،میچ 5،5 اوورز تک محدودکیا گیا تھا اس کے باوجود بارش آڑھے آگئی۔ پہلے میچ کی ابھی دو ہی بالز پھینکی جاسکیں بارش دوبارہ شروع ہونے پرمیچ بغیر نتیجہ ختم…

پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری…

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری کردیا۔ سی پی اے نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس…

ججز خط معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی…

احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا۔احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو بتایا گیا کہ معاہدہ تو ہو چکا، اس پر دستخط بھی ہو گئے، اب اس سے پیچھے نہیں ہٹ…

پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع ہے ،دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹی ٹوئنٹی…

اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا، نیتن یاہو

فائل:فوٹو یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا…

ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے ،عطاتارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پہلے ملکی مفاد کے خلاف بیان دیا پھر اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا، یہ پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے.۔ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی…

آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے ہیں جو تھوڑی سی محنت کرکے معقول آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔ بلاگنگ: اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے تو بلاگنگ کے ذریعے آپ اپنے خیالات، تجربات، یا مصنوعات کی…