آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا، کرسٹالینا جارجیوا

فائل:فوٹو واشنگٹن: انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناہے کہ پاکستان نے فالو اپ پروگرام کے ممکنہ حصول کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا ہے آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے…

محسن نقوی،مریم نواز کی نوشکی اندوہناک واقعہ کی مذمت

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوشکی میں اغواء کے بعد بس مسافروں کے قتل کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں،…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور:اسلام آباد ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیاجبکہ ریتلے طوفان کی وجہ سے چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین کے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے…

نوشکی میں9 پنجابی افراد اغواء کے بعدقتل، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو نوشکی: نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس سے پنجاب کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی سمیت 5 زخمی ہو گئے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اندوہناک واقعہ…

نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پرچرچے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ادکارہ کے حسن کے جلووں نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ عید الفطر کے موقع پر نوال سعید نے نئی تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے…

ویتنامی ارب پتی خاتون کوفراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی

فائل:فوٹو ویتنام: ویتنام کی ایک ارب پتی خاتون کو 12 ارب ڈالر 50 کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی ہے، ریئل سٹیٹ سیکٹر کی ٹائیکون ٹرووٴنگ می لین ویتنام میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا کیس ہے۔ 67 سالہ ٹرووٴنگ می لین کو 2022 میں…

رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع

فائل:فوٹو لوزان: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ مقدار 20 ہزار ایفل ٹاور کے برابر ہے۔اس کچرے میں پلاسٹک پیکجنگ، ٹیکسٹائل میں استعمال ہونے والی پلاسٹک اور گھروں میں استعمال ہونے…

کراچی میں ڈاکووٴں نے واردات کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا

فوٹو:انٹرنیٹ کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال چورنگی میں ڈاکووٴں نے واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کر دیا اور لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او گلشن…

پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے پوری سیٹیں ملنا ہمارا حق ہے۔، پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ ہے، ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر…

عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے صوبہ بھر میں خوشحالی کا دور واپس لائیں گے۔ قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے شاہکوٹ سے منتخب ہونے…