جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ، علی امین گنڈاپور، شبلی فراز کی ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شبلی فراز کی ضمانتوں میں 27 اپریل تک توسیع کر دی۔
جج طاہر عباس سِپرا نے علی امین گنڈاپور اور شبلی…