پاکستان کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف کسی بھی ملک کو اپنے فوجی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اس حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا…

پاکستان کی معاشی کارکردگی مثبت سمت کی جانب گامزن ہے ،رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک، سٹیٹ بینک آف پاکستان اور شماریات بیورو پاکستان نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر…

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر آزادی اظہار اور اظہار رائے کی حدود متعین کی گئی ہیں جو لوگ آئین میں دی گئی آزادی رائے پر عائد کی گئی واضح قیود کی برملا پامالی کرتے ہیں وہ…

محسن نقوی کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

فوٹو:اسکرین گریب کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ۔وزیرداخلہ نے پاکستان خصوصاً کراچی میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ شروع ہوں گے۔آئی ایم ایف کے ساتھ 4 سالہ پروگرام کے لئے معیشت کے اشاریے اور مالی فریم ورک کو حتمی شکل دینے…

گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں کا مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں کا مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیادوسری جانب فلور ملز سیڈ اور فیڈ ملز نے خریداری شروع کر دی، فلور ملز کا 10 لاکھ ٹن گندم خریداری کا ہدف ہے۔ کھوکھر گروپ کے سوا…

موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج

فوٹو:اسکرین گریب راولپنڈی: موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ تعزیرات پاکستان کے مطابق مختلف دفعات کے تحت درج کیاگیاہے ۔ کلر کہار کے قریب موٹر وے پر خواتین اور پولیس افسران کے مابین تلخ…

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…

سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام اضافی گندم درآمد سکینڈل میں سامنے آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام اضافی گندم درآمد سکینڈل میں سامنے آگیا، انوارلحق کاکڑ کی منظوری ملنے کے بعد وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے سمری ارسال کی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق گندم…

امریکی سفیرنے پاکستان ٹیم کے ساتھ  ملاقات کی، بیٹ تھام لیا ،کرکٹ کھیلی

فوٹو: امریکی سفارتخانہ اسلام آباد: امریکی سفیرنے پاکستان ٹیم کے ساتھ  ملاقات کی، بیٹ تھام لیا ،کرکٹ کھیلی،یہ ملاقات امریکہ میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سلسلہ کی کڑی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی کرکٹ اسکواڈ سے امریکا کے…