طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو طلبا واپس آنا چاہتے ہیں ان کو وطن…

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج، تحریک انصاف کے اسلام آباد میں مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی…

سینٹ اجلاس ،، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، سینیٹر شبلی فراز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی طور پر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی تو اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی کارروائیاں کا سلسلہ جاری ہے لیکن آپ طاقت کے زور پر…

تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل، تین روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی صحت میں اب بہتری آنے لگی ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کے لئے پیشرفت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ 10 روزہ مذاکرات میں اسٹاف لیول…

سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی، وزیر داخلہ کی کوششوں سے سری لنکا میں قید43 پاکستانی قیدی وطن واپس آئیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں سری لنکا میں قید43…

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی دم توڑگئے

فائل:فوٹو کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کراچی کے نجی ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال…

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے پیغامات سے متعلق اہم فیچر

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے…

اسلام کی خاطر شوبز کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی

فائل:فوٹو لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اْن کے سیلون کے باہر پیش آیا،…

سی ڈی اے آپریشن، اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل،غیر قانونی تعمیرات منہدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں قائم تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر کے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم جبکہ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔عمر ایوب نے…