پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔اس عالمی یوم مزدور کے منانے کا آغاز پاکستان میں 1973ء میں بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا تھا۔
عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا…