صدر زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لئے روانہ

فائل:فوٹو بیجنگ :صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین کے دورے میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ اور پریمیئر لی چیانگ سے…

بشری بی بی کا حالیہ احتجاج کے 20 مقدمات میں تفتیش کے دوران پولیس کو جوابات دینے سے انکار

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق خاتون اول بشری بی بی نے حالیہ احتجاج کے 20 مقدمات میں تفتیش کے دوران پولیس کو جوابات دینے سے انکار کردیا۔ راولپنڈی بشری بی بی کو راولپنڈی میں درج 20 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کے لئے پولیس ٹیمیں جیل پہنچیں اور…

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نظریں کینیڈا کی انتہائی اہم معدنیات پر…

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی…

بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو بنوں:بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے دونوں شہداء کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فتح خیل چوکی پر دو دن میں دہشت…

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں،صدرٹرمپ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں۔ واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ایس ایڈ کو بند کرنے کا حکم دے دیا، اگلے…

امریکا میں چین کے” ڈیپ سیک“ پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش

فائل:فوٹو نیو جرسی :امریکی قانون سازوں نے چین کے اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش کر دیا۔ نیو جرسی کے ڈیموکریٹ کے نمائندے جوش گوٹیمر نے الینوائے کے ریپبلکن ڈیرن لاہوڈ کے ساتھ مل کر یہ بل پیش کیا ہے۔ اس بل میں چینی چیٹ…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیسے ممکن ہوسکتی ہے،امریکی وکیل نے بتادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس طرح وطن واپس بھیجا جا سکتا ہے، اس حوالے سے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ نے عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی…

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی نئی لیگل ٹیم نے…

علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…