عدالت نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کے لیے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عدالت نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کے لیے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی…