قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیئے
فائل:فوٹو
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے رخصت پر جانے کے بعد قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیئے۔گورنر ہاوٴس نے ہتک عزت بل پر قائمقام گورنر پنجاب ملک احمد خان کی جانب سے دستخط کیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔…