کھوتا ریٹرن
جاوید چوہدری
ایگی یو (Ejiao) پروٹین کی ایک قدیم قسم ہے‘ یہ سخت جیل(Gel) کی طرح ہوتی ہے‘ گرم پانی میں تحلیل ہو سکتی ہے اور شراب اور کھانوں میں ڈال کر کھائی جاتی ہے‘ یہ خون کی کمی کے شکار لوگوں کے لیے بلڈ ٹانک ہوتی ہے‘ لوگ اس کو کیپسول!-->!-->!-->…