جماعت الدعوةکی907 جیش محمد کی57 منجمد شدہ املاک کی تفصیلات
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر داخلہ نے سینیٹ کو کالعدم تنظیموں کی منجمد شدہ املاک کی تفصیلات بھی فراہم کردیں،جماعت الدعوة کے 76 اسکولز، 4 کالجز، 330 مساجد اور مدارس کو منجمد کئے گئے جب کہ جیش محمد کے منجمد کردہ 57 املاک میں 53!-->!-->!-->…