پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں یہ دونوں فارم 47 کی پیداوار ہیں،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے سوال کیا…

ہمیں ہر قیمت پر آئی ایم ایف اور مغرب کی غلامی سے نکلنا ہوگا،مفتی تقی عثمانی

فائل:فوٹو کراچی :عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ تحریک چلائی جائے کہ ہمیں غیر ملکی اشیا اپنے پاس نہیں رکھنی، ہرالیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں،ان حالات سے نکلنے کیلئے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہو گی ہمیں ہر قیمت پر آئی ایم ایف اور…

چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمانی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے حکومتی مطالبے کے باوجود چیئرمین پی اے سی کے لیے چار ناموں پر مشتمل…

اداکارہ جگن کاظم کابھی سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ نے کہاکہ جب شوہر پہلی بار ہاتھ اْٹھائے تو اْسی وقت عورت کو فیصلہ کرلینا چاہیے۔ حال ہی میں ایک…

روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملے

فائل:فوٹو ماسکو:روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ حکام کے مطابق روس کے 17 میں سے 13 ڈرون مار گرائے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ روس نے ایک رات میں یوکرین کے علاقوں پر 17 ڈرون لانچ کیے تھے۔…

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نور الحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے ، شکایت کے متن کے مطابق چیف الیکشن…

حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے موجودہ پاور پرچیز ایگریمنٹ کا جائزہ لینے کے لیے وزیر بجلی سردار اویس لغاری کی سربراہی میں ایک بین وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی…

ایک اور سقوط ڈھاکہ؟

سہیل وڑائچ میرے منہ میں خاک۔ خدا کرے میرا اندازہ، وسوسہ اور تجزیہ سو فیصد غلط ہو، مگر کیا کروں مجھے آج کے تضادستان کے حالات، 1971ء کے واقعات سے ملتے جلتے نظر آتے ہیں۔ تب اداروں کی لڑائی، شخصیات کے ٹکراؤ اور ہوش کی بجائے جوش سے کام لیا…

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے عہدہ سنبھال لیا

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا میں جنرل جینی کیرینیاں ملک کے چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھال کر کینیڈا کی مسلح افواج کی کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ بطور ملٹری انجینئر تربیت حاصل کرنے والی جینی کیرینیاں نے کینیڈین فوج میں اپنی 35…

عائشہ جہانزیب کا شوہر سے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کا اعلان

فوٹو فائل ممبئی: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے اس بات کی تردید کی کہ وہ شوہر سے صلح کرچکی ہیں۔ عائشہ جہانزیب کا کہنا تھا کہ وہ عدالت میں…