عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم…

اسرائیل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہیں ہوسکتے ،سعودی عرب

فائل:فوٹو ڈیوس: سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر کاکہناہے کہ یہ کیسے ہوسکتا کہ غزہ میں ظلم و جبر جاری ہو اور اسی دن ہم تعلقات کی بحالی…

مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز ہیں،شمشاد اختر

فائل:فوٹو کراچی: نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔چیلنجز کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں اصلاحات لے کر آئے، مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز…

ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کے لئے کمپنی کا انوکھا طریقہ

فوٹو فائل شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ کمپنی نے اپنا دفتر شہر سے…

شہری نے صرف تین سیکنڈ میں کھولتی ہوئی کافی پی کر ریکارڈ قائم کر دیا

فوٹو فائل فرینکفرٹ: جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 3.12 سیکنڈ میں کافی کا کپ پی کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ادارے کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق فیلکس وون میبوم نامی شخص نے فرینکفرٹ میں کم وقت میں کافی کا کپ پی کر یہ…

ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے اختیارات کے معاملے پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے تحریری طور پر…

اسرائیلی بمباری کے دوران رفح کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی

فوٹو فائل غزہ: اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کرادی جن کا بیاہ اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھا لیکن بمباری میں…

ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے۔آٹھ فروری کو عوام شیر پر مہر لگائیں گے، پاکستان کے نوجوان کو ایک خوشحال مستقبل ملے گا۔ لاہور کی انسداد…

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کیے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے…

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماوٴں نے سانحہ 9…