نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی کرلی۔
نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم کے دفتر نے بھی جیسنڈا آرڈرن اور ٹی وی میزبان کلارک گے فورڈ کی منگنی کی تصدیق کردی ہے۔
نیوزی لینڈ کی!-->!-->!-->!-->!-->…