انتخابی عذرداری کیس ، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قاسم سوری سپریم کورٹ سے حکم امتناع لیکر بیٹھ گئے، کیا حکم امتناع کے بعد کیس نہیں چلے گا…

ڈی آئی خان میں چلتی کار پر فائرنگ ، اے ایس آئی 3 بھانجوں سمیت جاں بحق

فائل:فوٹو ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں چلتی کار پر فائرنگ کے واقعے میں اے ایس آئی پولیس اپنے 3 بھانجوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت انڈس ہائی وے پر وائلڈ لائف دفتر کے ساتھ چلتی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش…

حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔ کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری…

حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکڈ اور نان پروٹیکڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز کی گئی…

امریکا کی9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے بھی 9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت کر دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کاکہناہے کہ پر تشدد واقعات کی مخالفت کرتے ہیں۔حکومتوں کو پرتشدد واقعات سے رول آف لاء کے مطابق…

بھٹو کیس، شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا،سپریم کورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد: بھٹو کیس، شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا،سپریم کورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر تفصیلی رائے جاری کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 48 صفحات پر مشتمل رائے…

امریکا میں گرمی کی شدید لہر،درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

فائل:فوٹو کیلی فورنیا :مغربی امریکا کے مختلف حصوں کو شدید گرمی کی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 36 ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایریزونا ،واشنگٹن، اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان…

ارشد شریف قتل کیس،کینیاکی عدالت نے پولیس کا دعویٰ مسترد کردیا ، تحقیقات کا حکم

فائل:فوٹو نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کینیا میں…

حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد::  یکم محرم الحرام کی مناسبت سے امیر المومنین اور خلیفہ دوم پیکر عدل وانصاف حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم…

الیکشن ٹریبیونلز ،آئینی ادارے با معنی مشاورت کریں تو معاملہ حل ہو سکتا ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹریبیونل کے قیام کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا دفتر دونوں…