روزگار کے مواقع بڑھانے کے لئے حکومت کو فیصلے کرنے ہونگے، حفیظ شیخ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ سرکاری اداروں میں تمام لوگوں کونوکریاں دے سکے تاہم ملک میں روزگار کے مواقع بڑھانے کے لئے حکومت کو فیصلے کرنے ہونگے.
ایکسپریس نیوز کے!-->!-->!-->…