سانحہ اے پی ایس تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، غم آج بھی تازہ ہے
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اے پی ایس کے اندوہناک اور دلخراش سانحہ کے غم آج بھی تازہ ہیں.
سانحہ اے پی ایس پشاور کے حوالے سے اپنے پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہااس دن کو ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے!-->!-->!-->…